Intermediate Notes Islamiat Compulsory 11th انٹرمیڈیٹ نوٹس اسلامیات لازمی گیارہویں (11th)

Intermediate Notes Islamiat Compulsory 11th انٹرمیڈیٹ نوٹس اسلامیات لازمی گیارہویں (11th)

Quizzes are given at the end of the page.

SQs مختصر سوالا ت MCQs معروضی سوالات باب نمبر شمار
SQs مختصر سوالا ت MCQs عقائد، توحید، شرک اور عقہدہ رسالت

MCQs ملائکہ، آسمانی کتب اور عقیدہ آخرت

  بنیادی عقائد

Fundamental Beliefs of Islam

1
SQs مختصر سوالا ت MCQs نماز، زکوۃ

MCQs روزہ، حج، جہاد، اللہ اور رسول اللہﷺ کی محبت و اطاعت

MCQs حقوق العباد، والدین، اولاد، میاں بیوی، اساتذہ، رشتہ داروں، ہمسایوں اور غیر مسلموں کے حقوق

MCQs محاسن و رزائل اخلاق

اسلامی تشخص

Islamic Identification

2
SQs مختصر سوالا ت MCQs رحمۃ للعالمین، اخوت، مساوات

MCQs صبرواستقلال، عفوودرگز، ذکر

اسوہ رسول اکرمﷺ

Life of Prophet SAW-KN

3
SQs مختصر سوالا ت MCQs قرآن

MCQs حدیث

قرآن و حدیث

Quran and Hadith

4

All MCQs / Quizzes of Islamiat 11th  اسلامیات

All MCQs of Islamiat 11th اسلامیات are given below. If you want to review questions you can do so by clicking the above links.

Ch 1 بنیادی عقائد Fundamental Beliefs of Islam

Islamiat 11th Ch 1 بنیادی عقائد- عقائد، توحید، شرک MCQs

TCA Notes Islamiat 11th Ch 1 بنیادی عقائد- عقائد، توحید، شرک MCQs/Quiz

You can prepare these MCQs/Quiz below before attempting.

1 / 31

عقیدہ کے لغوی معنی ہیں۔

2 / 31

توحید کے لغوی معنی ہیں۔

3 / 31

عقد کا لغوی معنی ہے۔

4 / 31

عقیدہ کا لفظ ماخوذ ہے۔

5 / 31

عقائد جمع ہے۔

6 / 31

انسانی فطرت میں موجود عقیدہ ہے۔

7 / 31

اسلامی عقائد کی تعداد ہے۔

8 / 31

عقیدہ مثال ہے۔

9 / 31

عقیدہ توحید کا انکار کرنے والا ہے۔

10 / 31

شرک کے لغوی معانی ہیں۔

11 / 31

قرآن حکیم کی رو سے ظلم عظیم ہے۔

12 / 31

سورۃ اخلاص میں ذکر ہے۔

13 / 31

فاطر کے معنی ہیں۔

14 / 31

جس گناہ کی بخشش نہیں ہوگی۔

15 / 31

توحید کے مقابل اور اس کی ضد لفظ ہے؟

16 / 31

تمام انبیاء کی دعوت کا نقطہ آغاز تھا۔

17 / 31

اسلامی عقائد میں سب سے پہلا عقیدہ ہے انسان کا سب سے پہلا عقیدہ ہے۔

18 / 31

ریاکاری کو حدیث میں قرار دیا گیا ہے۔

19 / 31

ابتدا میں شرک کی بنیادی وجہ بنی۔

20 / 31

مجوسیوں کے ہاں خدا کے دو روپ ہیں۔

21 / 31

قرآن مجید کے مطابق اللہ تعالی کا پسندیدہ دین ہے۔

22 / 31

یہودی کس نبی کو اللہ کا بیٹا قرار دیتے ہیں۔

23 / 31

عیسائی جس نبی کو اللہ کا بیٹا قرار دیتے ہیں۔

24 / 31

تہلیل سے مراد ہے۔

25 / 31

کسی بھی دین کا نہ ماننے والا کہلاتا ہے۔

26 / 31

عیسائی جتنے خدا‎‎‎ؤ‎ں پر ایمان رکھتے ہیں۔

27 / 31

جو شخص مسلمان ہوکر اسلام سے پھر جائے وہ کہلاتا ہے۔

28 / 31

توحید کی اقسام ہیں۔

29 / 31

شرک کی اقسام ہیں۔

30 / 31

انسان کے پختہ اور اٹل نظریات کو کہتے ہیں۔

31 / 31

"الھۃ" جمع ہے۔

Your score is

The average score is 0%

0%

Islamiat 11th Ch 1 بنیادی عقائد- عقیدہ رسالت MCQs

TCA Notes Islamiat 11th Ch 1 بنیادی عقائد- عقیدہ رسالت MCQs/Quiz

You can prepare these MCQs/Quiz below before attempting.

1 / 54

رسالت کے لغوی معنی ہیں۔

2 / 54

اسلام کے سلسلہ عقائد میں توحید کے بعد کے بعد جس عقیدے کا درجہ ہے۔

3 / 54

نبی کے معنی ہیں۔

4 / 54

احادیث کے رو سے رسولوں کی تعداد ہے۔

5 / 54

انبیاء کرام کی تعداد ہے (روایات کی روشنی میں)۔

6 / 54

جس رسول کی شریعت نے پہلی شریعتوں کو منسوخ کردیا۔

7 / 54

سفر معراج جس نبی کو عطا ہوا۔

8 / 54

آدم کے لغوی معنی ہیں۔

9 / 54

اللہ تعالی کے پہلے نبی تھے۔

10 / 54

اللہ تعالی کے آخری نبی ہیں۔

11 / 54

"اسوۃ" کے کیا معنی ہیں۔

12 / 54

ید بیضا جس نبی کا معجزہ تھا۔

13 / 54

حضرت محمدﷺ کا وصال سن ہجری میں ہوا۔

14 / 54

خاتم النبین سے مراد ہے۔

15 / 54

وحی کے لغوی معنی ہیں؟

16 / 54

اللہ تعالی نے جتنے رسول مبعوث فرمائے، قرآن مجید میں ذکر موجود ہے۔

17 / 54

جس خلیفہ راشد کے دور میں جھوٹے مدعیان نبوت نے دعوی کیا۔

18 / 54

ہندوستان میں جس شخص نے جھوٹی نبوت کا وعوی کیا تھا۔

19 / 54

پاکستانی حکومت نے مرزا غلام قادیانی کے پیروکاروں کو غیر مسلم قراد دیا۔

20 / 54

اللہ تعالی نے تمام بنی نوع انسان کے لیے مبعوث فرمایا۔

21 / 54

قرآن مجید میں ختم نبوت کے لیے اصطلاح استعمال ہوئی ہے۔

22 / 54

حسنۃ کا معنی ہے۔

23 / 54

اللہ تعالی کے جو پیغمبر نبی کریمﷺ کے امتی کی حیثیت میں تشریف لائیں گے۔

24 / 54

نبی کریمﷺ سے پہلے اکثر پیغمبر جس امت پر مبعوث فرمائے گئے۔

25 / 54

نبوت و رسالت ہے۔

26 / 54

لفظ 'نبی' کی جمع ہے۔

27 / 54

بعثت یا نزول وحی کے وقت حضورﷺ کی عمر تھی۔

28 / 54

حضرت یحییؑ کے اوصاف میں سے جو صفت بہت نمایاں تھی۔

29 / 54

حضرت ابراہیمؑ کے اوصاف میں سے جو صفت بہت نمایاں تھی۔

30 / 54

حضرت ایوبؑ کے اوصاف میں سے جو صفت بہت نمایاں تھی۔

31 / 54

حضرت لوطؑ کے اوصاف میں سے جو صفت بہت نمایاں تھی۔

32 / 54

آدم ثانی لقب ہے۔

33 / 54

اللہ تعالی نے دنیا کی مختلف اقوام کے طرف بھیجے۔

34 / 54

حضرت محمدﷺ دعا ہیں۔

35 / 54

ختم کے معنی ہیں۔

36 / 54

دو بھائی ایک ہی زمانے میں ایک ہی قوم کی طرف پیغمبر رہے ان کے نام ہیں۔

37 / 54

صاحب الحوت ہیں یا مچھلی کے پیٹ میں رہنے والے نبی کا نام ہے۔

38 / 54

کلیم اللہ لقب ہے۔

39 / 54

خلیل اللہ لقب ہے / جدالانبیاء لقب ہے / قربانی سنت ہے۔

40 / 54

ذبیح اللہ لقب ہے۔

41 / 54

روح اللہ لقب ہے / مسیح لقب ہے۔

42 / 54

خلیفتہ اللہ لقب ہے۔

43 / 54

حبیب اللہ لقب ہے۔

44 / 54

جس نبی کی زبان میں لکنت تھی۔

45 / 54

اسرائیل لقب ہے۔

46 / 54

حسن کے حوالے سے مشہور ہیں۔

47 / 54

اس پیغمبر کا نام بتائیے جو بن باپ کے پیدا ہوئے۔

48 / 54

حضرت نوحؑ نے عمر پائی۔

49 / 54

خطیب الانبیاء کا لقب ہے۔

50 / 54

خانہ کعبہ سب سے پہلے جس نبی نے تعمیر کیا۔

51 / 54

اس پیغمبر کا نام بتائیے جو بن ماں باپ کے پیدا ہوئے۔

52 / 54

وحی کے نزول کی صورتیں ہیں۔

53 / 54

جھوٹے مدعیان نبوت کے خلاف جہاد کیا۔

54 / 54

رسول کا لغوی معنی ہے۔

Your score is

The average score is 0%

0%

Islamiat 11th Ch 1 بنیادی عقائد- ملائکہ MCQs

TCA Notes Islamiat 11th Ch 1 بنیادی عقائد- ملائکہ MCQs/Quiz

You can prepare these MCQs/Quiz below before attempting.

1 / 21

فرشتے اللہ تعالی کی مخلوق ہیں۔

2 / 21

فرشتے نیک انسانوں کی مدر کرتے ہیں۔

3 / 21

عرش الہی اٹھانے والے فرشتوں کی تعداد ہے۔

4 / 21

فرشتہ کس زبان کا لفظ ہے۔

5 / 21

مشہور اور مقرب فرشتوں کی تعداد ہے۔

6 / 21

وحی کی ذمہ داری اٹھانے والا فرشتہ۔

7 / 21

صور پھونکنے والا فرشتہ۔

8 / 21

اللہ کے حکم سے بارش برساتے ہیں۔

9 / 21

روح قبض کرنے والا فرشتہ۔

10 / 21

انسان کے اعمال لکھنے والے فرشرتے۔

11 / 21

یہودیت میں جس فرشتے کو زیادہ اہم تصور کیا جاتا ہے۔

12 / 21

جبرائیل کس صحابی کی شکل میں حضرت محمدﷺ کے پاس آئے تھے۔

13 / 21

فرشتہ رضوان فرشتہ ہے۔

14 / 21

فرشتہ مالک فرشتہ ہے۔

15 / 21

فرشتوں کو اللہ تعالی کی بیٹیاں قرار دیتے تھے۔

16 / 21

ابلیس (شیطان) پیدا کیا گیا تھا۔

17 / 21

منکر نکیر / نکرین سے مراد ہے۔

18 / 21

دو فرشتوں کو یہودیوں کے لیے جادو اور معجزہ میں فرق بتانے کے لیے زمین پر اتارا گیا۔ ان کے نام بتائیں۔

19 / 21

اسلامی تعلیمات کے مطابق سب سے اہم فرشتہ ہے۔

20 / 21

اللہ تعالی نے فرشتوں کے دشمن کو قرار دیا ہے۔

21 / 21

فرشتوں کے لیے قرآن میں ملک کے علاوہ دوسرا لفظ استعمال ہوا۔

Your score is

The average score is 0%

0%

Islamiat 11th Ch 1 بنیادی عقائد- آسمانی کتب MCQs

TCA Notes Islamiat 11th Ch 1 بنیادی عقائد- آسمانی کتب MCQs/Quiz

You can prepare these MCQs/Quiz below before attempting.

1 / 28

مشہور الہامی کتابوں کی تعداد ہے۔

2 / 28

زندہ زبان والی آسمانی کتاب ہے۔

3 / 28

زبور کس رسول پر نازل ہوئی۔

4 / 28

انجیل کس رسول پر نازل ہوئی۔

5 / 28

تورات کس رسول پر نازل ہوئی۔

6 / 28

قرآن مجید میں کس صحابی کا نام موجود ہے۔

7 / 28

عربی کتنے مملک کی سرکاری زبان ہے۔

8 / 28

پاکستان کس مہینے میں آزاد ہوا۔

9 / 28

سب سے پہلی آسمانی کتاب نازل ہوئی۔

10 / 28

دوسری نازل ہونے والی آسمانی کتاب ہے۔

11 / 28

تیسری نازل ہونے والی آسمانی کتاب ہے۔

12 / 28

سب سے آخر میں نازل ہونے والی آسمانی کتاب ہے۔

13 / 28

مسلمان ایمان رکھتے ہیں۔

14 / 28

اصل حالت میں محفاظ ہے۔

15 / 28

قرآن مجید کس زبان میں نازل ہوا۔

16 / 28

تورات کس زبان کا لفظ ہے۔

17 / 28

قرآن مجید کے لغوی معنی ہیں۔

18 / 28

قابل حفظ آسمانی کتاب ہے۔

19 / 28

قرآن مجید نے اپنے عالمگیر کتاب کے ثبوت کے لیے کن الفاظ سے خطاب کیا ہے۔

20 / 28

قرآن مجید کس مہینے میں نازل ہوا۔

21 / 28

قرآن مجید کے علاوہ سابقہ آسمانی کتب و صحائف کے مجموعے کو کہتے ہیں۔

22 / 28

انجیل کس زبان میں نازل ہوئی۔

23 / 28

انجیل کا معنی ہے۔

24 / 28

زبور کا معنی ہے۔

25 / 28

حضورﷺ کو فاروج کے نام سے یاد کیا گیا ہے۔

26 / 28

تورات کا معنی ہے۔

27 / 28

تمام آسمانی کتابین مجموعہ ہیں۔

28 / 28

حضور اکرمﷺ کو فارقلیط کے نام سے یاد کیا گیا ہے۔

Your score is

The average score is 0%

0%

Islamiat 11th Ch 1 بنیادی عقائد- عقیدہ آخرت MCQs

TCA Notes Islamiat 11th Ch 1 بنیادی عقائد- عقیدہ آخرت MCQs/Quiz

You can prepare these MCQs/Quiz below before attempting.

1 / 25

آخرت کے لغوی معنی ہیں۔

2 / 25

دنیا کے لغوی معنی ہیں۔

3 / 25

جنت کے دروازے ہیں۔

4 / 25

جہنم کے طبقے ہیں۔

5 / 25

جہنم کا لفظی معنی ہے۔

6 / 25

برزخ کا لفظی مطلب ہے۔

7 / 25

آخرت میں انسان کے اچھے اور برے اعمال کی تصدیق کریں گے۔

8 / 25

آخرت کے منکر کو تمام انبیاء نے قرار دیا ہے۔

9 / 25

اللہ کو ماننے اور اس کی مرضی کے مطابق چلنے کو بے نتیجہ سمجھنے والا شخص نہیں مانتا۔

10 / 25

قرآن پاک میں ایمان باللہ کے بعد سب سے زیادہ زور دیا گیا ہے۔

11 / 25

مشرکین مکہ منکر تھے۔

12 / 25

آخرت کا متضاد لفظ ہے۔

13 / 25

صور پھونکا جائے گا۔

14 / 25

قیامت کے دن کی نشانی ہوگی۔

15 / 25

نبی کریمﷺ نے فرمایا دنیا آخرت کی ہے۔

16 / 25

جنت کے لغوی معنی۔

17 / 25

برزخ کہتے ہیں۔

18 / 25

قیامت کے دن کا دورانیہ ہوگا۔

19 / 25

جنتی لوگوں کو نامہ اعمال دیا جائے گا۔

20 / 25

دوزخی لوگوں کو اعمال نامہ دیا جائے گا۔

21 / 25

اے ایمان والو! بچاو اپنی جان کو اور گھر والوں کو ۔

22 / 25

قیامت کے دن کے بعد برے لوگ مقام میں رہیں گے۔

23 / 25

اخروی نجات و فلاح کے لیے ضرروی ہے۔

24 / 25

العظام سے مراد ہے۔

25 / 25

رمیم سے مراد ہے۔

Your score is

The average score is 0%

0%

Ch 2 اسلامی تشخص Islamic Identification

Islamiat 11th Ch 2 اسلامی تشخص نماز MCQs

TCA Notes Islamiat 11th Ch 2 اسلامی تشخص نماز MCQs/Quiz

You can prepare these MCQs/Quiz below before attempting.

1 / 38

ارکان اسلام کی تعداد ہے۔

2 / 38

قیامت کے روز سب سے پہلے سوال ہوگا۔

3 / 38

آپﷺ نے صرف تین دن مسجد میں ادا فرمائی۔

4 / 38

اذان کی ابتدا کس سن ہجری میں ہوئی۔

5 / 38

نمازیں فرض  کی گئی تھیں۔

6 / 38

مسلمان دن میں کتنی نمازیں ادا کرتے ہیں۔

7 / 38

مسلمان دن میں کتنی نمازیں ادا کرتے ہیں۔

8 / 38

سورج گرہن کے وقت کون سی نماز پڑھتے ہیں؟

9 / 38

نفلی نمازوں میں سے افضل نماز۔

10 / 38

لفظ تہجد کے لغوی معنی ہیں۔

11 / 38

کس نماز کے پڑھنے کا ثواب حج و عمرہ کے برابر ملتا ہے۔

12 / 38

صلوۃ کے لغوی معنی ہیں۔

13 / 38

پانچ وقت نماز فرض ہوئی۔

14 / 38

وضو اور تمیم کا حکم نازل ہوا۔

15 / 38

نمازہ جنازہ ہے۔

16 / 38

کون سا رکن اسلام ہے جو زمین کی بجائے آسمان پر فرض ہوا؟

17 / 38

نماز کس موقع پر فرض ہوئی؟

18 / 38

قربت اللہ کا بہترین وسیلہ عمل ہے۔

19 / 38

اسلام کی عمارت کا ستون قرار دیا گیا  ہے۔

20 / 38

ابتدا میں نمازیں فرض ہوئیں۔

21 / 38

نماز خسوف ادا کی جاتی ہے۔

22 / 38

بچے کو کس عمر میں نماز پڑھنے کا حکم دینا چاہیے؟

23 / 38

نماز استسقا پڑھی جاتی ہے۔

24 / 38

بتائیے نماز تراویح باجماعت کس خلیفہ کے عہد میں شروع ہوئی۔

25 / 38

مسجد نبوی میں پڑھی جانے والی ایک نماز کی فضیلت ہے۔

26 / 38

مسجد حرام میں پڑھی جانے والی ایک نماز کی فضیلت ہے۔

27 / 38

پہلی نماز عید الفطر پڑھی گئی

28 / 38

اسلام کے پہلے موزن کا نام ہے۔

29 / 38

کس رکن اسلام کو جنت کو کنجی کہا گیا ہے۔

30 / 38

کس رکن اسلام کو مومن کی معراج کہا گیا ہے۔

31 / 38

جہری نمازیں۔

32 / 38

خفی (سری) نمازیں ہیں۔

33 / 38

عید کی نماز ہے۔

34 / 38

نماز عبادت ہے۔

35 / 38

نماز وتر ہیں۔

36 / 38

نماز وتر کی رکعت ہیں۔

37 / 38

نماز قصر پڑھی جاتی ہے۔

38 / 38

نماز جمعہ کی ادائیگی کا حکم آیا۔

Your score is

The average score is 0%

0%

Islamiat 11th Ch 2 اسلامی تشخص زکوۃ MCQs

TCA Notes Islamiat 11th Ch 2 اسلامی تشخص زکوۃ MCQs/Quiz

You can prepare these MCQs/Quiz below before attempting.

1 / 17

زکوۃ کے لغوی معنی ہیں۔

2 / 17

زکوۃ فرض ہوئی۔

3 / 17

زکوۃ کتنے عرصے میں واجب ہوتی ہے؟

4 / 17

زکوۃ کی شرح ہے۔

5 / 17

سونے کی زکوۃ کا نصاب۔

6 / 17

چاندی کی زکوۃ کا نصاب۔

7 / 17

منکرین زکوۃ کے خلاف جہاد کیا۔

8 / 17

نماز اگر بدنی عبادت ہے تو زکوۃ کون سی عبادت ہے؟

9 / 17

اللہ تعالی کے عطا کردہ معاشی نظام میں کس کو بنیادہ اہمیت حاصل ہے؟

10 / 17

قرآن مجید میں زکوۃ کے کل مصارف بیان ہوئے ہیں۔

11 / 17

زکوۃ فرض ہے۔

12 / 17

الصدقات کا معنی ہے۔

13 / 17

عشر کے لغوی معنی ہیں۔

14 / 17

آبپاشی کی زمینوں کی پیداوار پر کس حساب سے عشر ادا کیا جاتا ہے۔

15 / 17

بارانی زمینوں کی پیداوار پر کس حساب سے عشر ادا کیا جاتا ہے۔

16 / 17

زکوۃ و صدقات کی تقسیم میں ترجیح دی جائے۔

17 / 17

مصارف زکوۃ میں "وفی الرقاب" سے مراد کون لوگ ہیں۔

Your score is

The average score is 0%

0%

Islamiat 11th Ch 2 اسلامی تشخص روزہ MCQs

TCA Notes Islamiat 11th Ch 2 اسلامی تشخص روزہ MCQs/Quiz

You can prepare these MCQs/Quiz below before attempting.

1 / 21

صوم کے لغوی معنی ہیں۔

2 / 21

حضرت آدمؑ پر روزے فرض تھے۔

3 / 21

اسلام میں کس رکن کو ڈھال قرار دیا گیا ہے۔ (گناہوں کے خلاف)

4 / 21

روزہ فرض ہے۔

5 / 21

وہ کون سی فرض عبادت ہے جس کا اجر اللہ خود ادا کرے گا۔

6 / 21

تقوی کا مفہموم ہے۔

7 / 21

قرآن مجید کس مہینے میں نازل ہوا۔

8 / 21

قرآن مجید کے مطابق روزے کا سب سے بڑا مقصد ہے۔

9 / 21

روزے کس ہجری میں فرض ہوئے۔

10 / 21

جن نفلی روزوں کا ثواب ایک سال کے برابر ہے۔

11 / 21

اسلام کے کس رکن کو بدن کی زکوۃ کہا جاتا ہے۔

12 / 21

پاکستان وجود میں آیا۔

13 / 21

قیام رمضان سے مراد ہے۔

14 / 21

کون سی اہم رات رمضان المبارک کے مہینے میں آتی ہے؟

15 / 21

کون سا غزوہ رمضان المبارک کے مہینے میں ہوا؟

16 / 21

پاکستان کی سالگرہ کا مہینہ ہے۔

17 / 21

روزہ کس زبان کا لفظ ہے۔

18 / 21

روزہ فرض رہا ہے۔

19 / 21

ہم نے پاکستان کا مطالبہ کیا تھا۔

20 / 21

برائی کے راستے پر ڈالنے والی چیز ہے۔

21 / 21

قرآن حکیم کے مطابق بزرگی کا معیار ہے۔

Your score is

The average score is 0%

0%

Islamiat 11th Ch 2 اسلامی تشخص حج MCQs

TCA Notes Islamiat 11th Ch 2 اسلامی تشخص حج MCQs/Quiz

You can prepare these MCQs/Quiz below before attempting.

1 / 21

حج کے لغوی معنی ہیں۔

2 / 21

حج کس پر فرض ہے۔

3 / 21

اسلام کا کون سا رکن غریبوں پر فرض نہیں؟

4 / 21

حج کا رکن اعظم ہے۔

5 / 21

حدیث مبارکہ کے مطابق سب سے افضل جہاد کون سی عبادت ہے؟

6 / 21

تمام عبادات کی روح کہا گیا ہے / تمام عبادات کی جامع عبادت ہے۔

7 / 21

حج کی اقسام ہیں۔

8 / 21

دوران حج کثرت سے پڑھی جانے والی دعا کہلاتی ہے۔

9 / 21

حضورﷺ نے آخری خطبہ ارشاد فرمایا۔

10 / 21

حج فرض ہوا۔

11 / 21

صفا اور مروہ کے درمیان چلنا کہلاتا ہے۔

12 / 21

قربانی سنت ہے۔

13 / 21

حج میں شیطان کو کنکریاں ماری جاتی ہیں۔

14 / 21

حج زندگی میں کتنی بار فرض ہے۔

15 / 21

استلام سے مراد ہے۔

16 / 21

حضورﷺ نے زندگی میں حج کیے۔

17 / 21

صفا اور مروہ کی سعی میں چکر لگائے جاتے ہیں۔

18 / 21

حج و عمرہ کا لباس ان سلی چادروں پر مشتمل ہوتا ہے؟

19 / 21

حج کس مہینے میں ادا کیا جاتا ہے۔

20 / 21

حج کے فرائض ہیں۔

21 / 21

خطبہ حج پڑھا جاتا ہے۔

Your score is

The average score is 0%

0%

Islamiat 11th Ch 2 اسلامی تشخص جہاد MCQs

TCA Notes Islamiat 11th Ch 2 اسلامی تشخص جہاد MCQs/Quiz

You can prepare these MCQs/Quiz below before attempting.

1 / 18

جہاد کے لغوی معنی ہیں۔

2 / 18

غزوہ تبوک کس سن ہجری میں ہوا؟

3 / 18

جہاد بالسیف سے مراد ہے۔

4 / 18

حدیث کے مطابق اللہ کی راہ میں دشمن کے مقابل آکر ٹھہرے رہنے کا ثواب گھر میں نمازوں سے زیادہ ہے۔

5 / 18

غزوہ خیبر ہوا۔

6 / 18

اسلام کے سب سے پہلے شہید مرد کا نام ہے۔

7 / 18

جہاد بالفس کو نبی اکرمﷺ نے کون سے جہاد کا نام دیا ہے؟

8 / 18

جہاد کا اصل مقصد ہے۔

9 / 18

اسلام کی پہلی شہید خاتوں کا نام بتائیں۔

10 / 18

حضورﷺ نے کتنے سرایاروانہ کیے۔

11 / 18

غزوہ بدر میں مسلمان شہید ہوئے۔

12 / 18

قتال کے معنی ہیں۔

13 / 18

لفظ جہاد کا مادہ کس لفظ سے ہے۔

14 / 18

جہاد ہے۔

15 / 18

جہاد فی سبیل اللہ سے مراد ہے۔

16 / 18

حضرت حمزہ کس غزوہ میں شہید ہوئے۔

17 / 18

مکہ فتح ہوا۔

18 / 18

دہشت گردی کو عربی زبان میں کہتے ہیں۔

Your score is

The average score is 0%

0%

Islamiat 11th Ch 2 اسلامی تشخص اللہ اور رسول اللہﷺ کی محبت و اطاعت MCQs

TCA Notes Islamiat 11th Ch 2 اسلامی تشخص اللہ اور رسول اللہﷺ کی محبت و اطاعت MCQs/Quiz

You can prepare these MCQs/Quiz below before attempting.

1 / 8

جس مقام پر ان لوگوں کو نبی کریمﷺ کے دیدار سے محروم کردیا جائے گا جنہوں نے دین میں نئی باتیں نکالیں۔

2 / 8

صلح حدیبیہ کے موقع پر نبی کریمﷺ نے جس کو اپنا سفیر بنا کر مکہ بھیجا۔

3 / 8

نبی کریمﷺ نے کس کو یمن کا گورنر بنا کر بھیجا۔

4 / 8

محبت کے معنی ہیں۔

5 / 8

تحبون کا معنی ہے۔

6 / 8

اطاعت کا معنی ہے۔

7 / 8

احب سے مراد ہے۔

8 / 8

اللہ سے محبت کی لازمی شرط ہے۔

Your score is

The average score is 0%

0%

Islamiat 11th Ch 2 MCQs اسلامی تشخص حقوق العباد، والدین کے حقوق

TCA Notes Islamiat 11th Ch 2 MCQs اسلامی تشخص حقوق العباد، والدین کے حقوق/Quiz

You can prepare these MCQs/Quiz below before attempting.

1 / 7

حقوق العباد سے کیا مراد ہے۔

2 / 7

والدین کا نافرمان محروم رہے گا۔

3 / 7

شرک کے بعد سب سے بڑا گناہ ہے۔

4 / 7

اللہ تعالی کے بعد انسان پر سب سے زیادہ احسان ہے۔

5 / 7

آدمی کو حکم دیا جاتا ہے کہ وہ اپنے والدین سے اچھا سلوک کرے۔

6 / 7

جنت قدموں تلے ہے۔

7 / 7

ماں کا درجہ باپ سے کتنے گنا زیادہ ہے؟

Your score is

The average score is 0%

0%

Islamiat 11th Ch 2 MCQs اسلامی تشخص حقوق العباد، اولاد کے حقوق

TCA Notes Islamiat 11th Ch 2 MCQs اسلامی تشخص حقوق العباد، اولاد کے حقوق/Quiz

You can prepare these MCQs/Quiz below before attempting.

1 / 8

بچے کی عمر کتنے سال ہو جائے تو اسے مار کر نماز پڑھانے کا حکم ہے؟

2 / 8

املاق کا معنی ہے۔

3 / 8

قرآن مجید میں قتل اولاد کی بڑی وجہ بتائی گئی ہے۔

4 / 8

قرآن کی رو سے اہل عرب رور جہالت میں زندہ دفن کر دیتے۔

5 / 8

سب سے بڑا گناہ ہے۔

6 / 8

حدیث کی رو سے شرک کے بعد سب سے گناہ ہے۔

7 / 8

اے ایمان والو! بچاو اپنی جان کو اور اپنے گھر والوں کو۔

8 / 8

والدین کا فرض ہے کہ وہ اپنی اولاد کو روزی کمانے کے قابل بنانے کے ساتھ ان میں پیدا کریں۔

Your score is

The average score is 0%

0%

Islamiat 11th Ch 2 MCQs اسلامی تشخص حقوق العباد، میاں بیوی کے حقوق

TCA Notes Islamiat 11th Ch 2 MCQs اسلامی تشخص حقوق العباد، میاں بیوی کے حقوق/Quiz

You can prepare these MCQs/Quiz below before attempting.

1 / 10

معاشرے کی بنیادی اکائی ہے۔

2 / 10

اگر غیر اللہ کے آگے سجدہ جائز ہو تو عورت کو حکم دیا جات کہ وہ سجدہ کرے۔

3 / 10

گھر کے سکون اور خوشحالی کا انحصار خشگوار تعلقات پر ہے۔

4 / 10

قرآن مجید میں بیوی کی صفات گنوائی گئی ہیں۔

5 / 10

اسلام نے مردوں کو عورت کا بنایا ہے۔

6 / 10

قرآن کی رو سے مردوں کو عورتوں پر ہے۔

7 / 10

اسلام وہ مذہب ہے جس نے شرف بحال رکھا۔

8 / 10

حضورﷺ نے بیویوں سے حسن سلوک کی تلقین فرمائی۔

9 / 10

قرآن کی رو سے نیک عورتوں کی پہلی صفت ہے۔

10 / 10

فرمان رسولﷺ کے مطابق اگر تم غور کرو گے تو بیویوں  میں تمھیں ضرور نظر آئے گا۔

Your score is

The average score is 0%

0%

Islamiat 11th Ch 2 MCQs اسلامی تشخص حقوق العباد، اساتذہ کے حقوق

TCA Notes Islamiat 11th Ch 2 MCQs اسلامی تشخص حقوق العباد، اساتذہ کے حقوق/Quiz

You can prepare these MCQs/Quiz below before attempting.

1 / 9

ہر انسان کے باپ ہوتے ہیں۔

2 / 9

کون سی ہستی حسد نہیں کرتی؟

3 / 9

حضرت امام ابو حنیفہؒ نے کبھی بھی اپنے پاوں نہیں پھیلائے۔

4 / 9

کس کو نبی اکرمﷺ سے خصوصی نسبت حاصل ہے؟

5 / 9

رسول اللہﷺ نے اساتذہ کی اہمیت و فضیلت اجاگر کرنے کے لیے فرمایا میں تو بنا کر بھیجا گیا ہوں۔

6 / 9

معلم کی حیثیت کیسی ہوتی ہے؟

7 / 9

طلبہ کی حیثیت کیسی ہوتی ہے؟

8 / 9

کون استاد کے نام کو اپنے نام کا حصہ بنا لیتے ہیں؟

9 / 9

استاد کا نام زندہ رہتا تھا کس وجہ سے؟

Your score is

The average score is 0%

0%

Islamiat 11th Ch 2 اسلامی تشخص حقوق العباد، ہمسایوں اور ٖغیر مسلموں کے حقوق MCQs

TCA Notes Islamiat 11th Ch 2 اسلامی تشخص حقوق العباد، ہمسایوں اور ٖغیر مسلموں کے حقوق MCQs/Quiz

You can prepare these MCQs/Quiz below before attempting.

1 / 14

وہ شخص مومن نہیں جو خود پیٹ بھر کھائے مگر کون بھوکا ہو؟

2 / 14

کس سے تعلق توڑنے والا جنت میں داخل نہیں ہوگا؟

3 / 14

اعدلو کا معنی ہے۔

4 / 14

رشتے داروں پر مال خرچ کرنے کا اجر ہے۔

5 / 14

ایک سچا مسلمان حقوق اللہ کے ساتھ محترم سمجھتا ہے۔

6 / 14

قرآن مجید میں ہمسائیوں کی اقسام کی گئی ہیں۔

7 / 14

کن کے حقوق کی بار بار تلقین پر صحابہ کرامؓ کو احساس ہونے لگا کی ان کا میراث میں حصہ مقرر کردیا جائے گا؟

8 / 14

نبی کریمﷺ نے ایک دفعہ کن کو مسجد نبوی میں عبادت کی اجازت دی تھی؟

9 / 14

حضرت عمر فاروقؓ کے دور میں مسلمان فوج نے ایک ذمی کی فصل اجاڑ دی آپؓ نے بیت المال سے معاوضہ دیا۔

10 / 14

ذوالقربی سے مراد ہے۔

11 / 14

الجار کے لغوی معنی ہیں۔

12 / 14

قاطع کا معنی ہے۔

13 / 14

ذمی سے مراد ہے۔

14 / 14

صلہ رحمی سے مراد ہے۔

Your score is

The average score is 0%

0%

Islamiat 11th Ch 2 اسلامی تشخص محاسن اخلاق MCQs

TCA Notes Islamiat 11th Ch 2 اسلامی تشخص محاسن اخلاق MCQs/Quiz

You can prepare these MCQs/Quiz below before attempting.

1 / 21

محاسن اخلاق سے مراد ہے۔

2 / 21

ایمان کے لیے جس چیز کا ہونا ضروری ہے۔

3 / 21

سچا اور امانت دار تاجر قیامت کے دن ساتھ ہوگا۔

4 / 21

ہجرت کے موقع پر آپﷺ نے حضرت علیؓ کے ذمہ لگایا۔

5 / 21

امانت میں خیانت، نشانی ہے۔

6 / 21

حضور اکرمﷺ کے زمانے میں فاطمہ نامی چور کا تعلق کس قبیلے سے تھا۔

7 / 21

حلال کمائی کرنے والا دوست ہے۔

8 / 21

صلح حدیبیہ کے موقع پر جکڑے ہوئے آئے تھے۔

9 / 21

قیامت کے روز عرش الہی کے سایہ میں ہوگا۔

10 / 21

عدل زیادہ قریب ہے۔

11 / 21

اسلامی قانون کا پہلا ماخذ۔

12 / 21

قولا سدیدا کے معنی ہیں۔

13 / 21

حرام کھانے والے اپنے پیٹ میں بھرتے ہیں۔

14 / 21

دعا اور عبادت قبول نہیں ہوتی۔

15 / 21

مشتبہ امور سے اجتناب کرتے ہیں۔

16 / 21

زمین پر اللہ کا سایہ ہے (حدیث کی رو سے)۔

17 / 21

حضرت علیؓ کی زرہ ملی تھی۔

18 / 21

کن کے خلاف لڑی جانے والی جنگ میں حضرت ابوبکرؓ نے اپنے گھر کا سارا سامان دیا تھا؟

19 / 21

قحط کے زمانہ میں جس صحابی نے مفت غلہ تقسیم کیا۔

20 / 21

سچائی کا سرچشمہ ذات ہے۔

21 / 21

سب سے افضل ذکر ہے۔

Your score is

The average score is 0%

0%

Islamiat 11th Ch 2 اسلامی تشخص رزائل اخلاق MCQs

TCA Notes Islamiat 11th Ch 2 اسلامی تشخص رزائل اخلاق MCQs/Quiz

You can prepare these MCQs/Quiz below before attempting.

1 / 23

اللہ تعالی ہدایت نہیں دیتا۔

2 / 23

اللہ تعالی کی لعنت ہے۔

3 / 23

جھوٹا ہوتا ہے۔

4 / 23

غیبت کرنے والا کھاتا ہے۔

5 / 23

اے نبیﷺ جہاد کرو۔

6 / 23

جھوٹ، وعدہ خلافی اور خیانت علامات ہیں۔

7 / 23

حدیث قدسی میں اللہ تعالی فرماتا ہے کہ تکبر میری۔

8 / 23

نیکیوں کو کھا جاتا ہے۔

9 / 23

جھوٹ سے انسان میں پیدا ہوتی ہے۔

10 / 23

کسی کی عدم موجودگی میں اس کی برائی بیان کرنا۔

11 / 23

منافقین نے مسجد تعمیر کی۔

12 / 23

تانبے ے ناخنوں سے چہروں اور سینوں کو نوچنے والے لوگ تھے۔

13 / 23

حسد ایک بیماری ہے۔

14 / 23

قیامت والے دن دوزخ کے سب سے نچلے اور تکلیف دہ حصہ میں ہوں گے۔

15 / 23

منافقین نے کس مسجد کے مقابلے میں مسجد ضرار بنائی تھی۔

16 / 23

بہت سی اخلاقی برائیوں کا سبب ہے۔

17 / 23

وہ نیکیوں کو ایسے کھا جاتی ہے جیسے آگ لکڑیوں کو۔

18 / 23

منافق کی نشانیاں ہیں۔

19 / 23

منافق کی اقسام ہیں۔

20 / 23

وہ انسان جنت میں داخل نہیں ہوگا جس کے دل میں ذرا برابر بھی ہوگا۔

21 / 23

شریعت اسلامی میں غیبت کی صورتین جائز قرار دی گئی ہیں۔

22 / 23

قرآن مجید میں جس برائی کو مردہ بھائی کے گوشت کھانے کے برابر کہا گیا ہے۔

23 / 23

بظاہر اسلام کا لبادہ اوڑھ رکھا ہو مگر دل سے اسلم کی حقانیت و سچائی کا قائل نہ ہونے والا کہلاتا ہے۔

Your score is

The average score is 0%

0%

Ch 3 اسوہ رسول اکرمﷺ Life of Prophet SAW-KN

Islamiat 11th Ch 3 اسوہ رسول اکرمﷺ رحمۃ للعالمین MCQs

TCA Notes Islamiat 11th Ch 3 اسوہ رسول اکرمﷺ رحمۃ للعالمین MCQs/Quiz

You can prepare these MCQs/Quiz below before attempting.

1 / 21

نبی کریمﷺ کی حیات طیبہ اسوہ حسنہ ہے۔

2 / 21

رسول کریمﷺ کی سیرت طیبہ کو اسوہ حسنہ قرار دیا ہے۔

3 / 21

رسول کریمﷺ باعث رحمت ہیں۔

4 / 21

رسول کریمﷺ کو رحمتہ للعالمین کا لقب دیا۔

5 / 21

رسول کریمﷺ کے اسوہ حسنہ کا مفہوم یہ ہے۔

6 / 21

اسلام سے قبل معاشرے میں قابل احترام نہ تھے۔

7 / 21

رسولﷺ نے بیٹی کی ولادت کو قرار دیا۔

8 / 21

جو رحم نہیں کرتا۔

9 / 21

جنت قدموں تلے ہے۔

10 / 21

میثاق مدینہ ہوا۔

11 / 21

رحمتہ للعالمین لقب ہے۔

12 / 21

اسوہ کے معنی ہیں۔

13 / 21

صحابہ کرامؓ کے بد دعا کرنے کے مطالبے پر آپﷺ نے فرمایا۔

14 / 21

حضرت طفیلؓ بن عمرودوسی کو رسول اللہﷺ نے بھیجا قبیلہ دوس میں۔

15 / 21

حضورﷺ کے دندان مبارک شہید ہوئے۔

16 / 21

غزوہ احد میں حضورﷺ کے دندان مبارک شہید ہوئے۔

17 / 21

آپﷺ پر اوجھڑی پھنکینے کا واقعہ پیش آیا۔

18 / 21

کس کے اکسانے پر عقبہ بن ابی معیط نے آپﷺ پر اوجھڑی ڈالی۔

19 / 21

عقبہ بن ابی معیط نے آپﷺ پر اوجھڑی ڈالی۔

20 / 21

آپﷺ کو کون سی صاحبزادی اوجھڑی ڈالے جانے کی اطلاع پر بھاگی آئیں۔

21 / 21

حضورﷺ رحمت ہیں۔

Your score is

The average score is 0%

0%

Islamiat 11th Ch 3 اسوہ رسول اکرمﷺ اخوت MCQs

TCA Notes Islamiat 11th Ch 3 اسوہ رسول اکرمﷺ اخوت MCQs/Quiz

You can prepare these MCQs/Quiz below before attempting.

1 / 9

اخوت کے معنی ہیں۔

2 / 9

مسلمان بھائی بیمار ہو تو واجب ہے۔

3 / 9

مواخات قائم ہوئی۔

4 / 9

بہترین اخوت۔

5 / 9

مواخات مدینہ کس سال ہوئی۔

6 / 9

حضورﷺ نے مدینہ میں قائم کیا۔

7 / 9

حضورﷺ نے مدینہ میں قائم کیں مساجد۔

8 / 9

نبیﷺ نے مدینے میں گزارے۔

9 / 9

پہلی اسلامی ریست قائم ہوئی۔

Your score is

The average score is 0%

0%

Islamiat 11th Ch 3 اسوہ رسول اکرمﷺ مساوات MCQs

TCA Notes Islamiat 11th Ch 3 اسوہ رسول اکرمﷺ مساوات MCQs/Quiz

You can prepare these MCQs/Quiz below before attempting.

1 / 9

کامیابی کا مستند معیار ہے۔

2 / 9

مساوات کے معنی ہیں۔

3 / 9

رسول اکرمﷺ کسی مجلس میں بیٹھتے تھے۔

4 / 9

املاق کے معنی ہیں۔

5 / 9

مسجد مسلمانوں کے لیے ایک عملی تربیت گاہ ہے۔

6 / 9

اسلام میں بزرگی کا انحصار ہے۔

7 / 9

حضورﷺْ نے اپنے آزاد کردہ غلام کی شادی اپنی کس پھوپی زاد سے کروائی۔

8 / 9

مساوات کا بہترین مظہر ہے۔

9 / 9

نبی اکرمﷺ نے اپنی پھوپی زار بہن حضرت زینبؓ نبت حجش کی شادی کی۔

Your score is

The average score is 0%

0%

Islamiat 11th Ch 3 اسوہ رسول اکرمﷺ صبرواستقلال MCQs

TCA Notes Islamiat 11th Ch 3 اسوہ رسول اکرمﷺ صبرواستقلال MCQs/Quiz

You can prepare these MCQs/Quiz below before attempting.

1 / 14

صبر کے معنی ہیں۔

2 / 14

رسول اکرمﷺ نے ہر مصیبت کا سامنا کیا۔

3 / 14

اصل بہادری ہے۔

4 / 14

استقلال کے معنی ہیں۔

5 / 14

حضرت جعفرؓ شہید ہوئے غزوہ۔

6 / 14

حضرت اسماؓ کس کی زوجہ تھیں۔

7 / 14

کس غزوہ کے موقع پر خندق کھودنے کی ضرورت پیش آئی؟

8 / 14

وادی طائف والوں کے لیے پہاڑوں میں کچل دینے کی سزا کا عندیہ لے کرآئے۔

9 / 14

کفار مکہ نے حضورﷺ کے خاندان کا مقاطعہ جاری رکھا پورے۔

10 / 14

شعب ابی طالب میں بنی ہاشم میں سے محصور نہ تھا خاندان۔

11 / 14

اور دبا لیتے ہیں ہیں غصہ اور معاف کرتے ہیں۔

12 / 14

ابو لہب حضور اکرمﷺ کا تھا۔

13 / 14

کس بستی والوں نے نبی کریمﷺ پر پتھر برسائے۔

14 / 14

بنو ہاشم شعب ابی طالب میں محصور رہے۔

Your score is

The average score is 0%

0%

Islamiat 11th Ch 3 اسوہ رسول اکرمﷺ عفوودرگز MCQs

TCA Notes Islamiat 11th Ch 3 اسوہ رسول اکرمﷺ عفوودرگز MCQs/Quiz

You can prepare these MCQs/Quiz below before attempting.

1 / 9

رسول کریمﷺ کے دشمن آپﷺ کے جان نثار ساتھی بن گئے۔

2 / 9

رسول کریمﷺ نے اہل طائف کے لیے سزا گوارا نہ کی۔

3 / 9

عفو کے معنی ہیں۔

4 / 9

عفو سے معاشرے میں پیدا ہوتا ہے۔

5 / 9

رسول کریمﷺ نے فتح مکہ کے وقت اہل مکہ کو۔

6 / 9

عفو و درگز کس قسم کا وصف ہے۔

7 / 9

حضرت اقرعؓ بن حابس تمیمی کے بیٹوں کی تعداد تھی۔

8 / 9

حضرت اقرعؓ بن حابس تمیمی نے حضورﷺ کو پیار کرتے دیکھا۔

9 / 9

فتح مکہ کے موقع پر قریش مکہ کا اجتماع تھا۔

Your score is

The average score is 0%

0%

Islamiat 11th Ch 3 اسوہ رسول اکرمﷺ ذکر MCQs

TCA Notes Islamiat 11th Ch 3 اسوہ رسول اکرمﷺ ذکر MCQs/Quiz

You can prepare these MCQs/Quiz below before attempting.

1 / 12

ذکر کے معنی ہیں۔

2 / 12

اطمینان قلب حاصل ہوتا ہے۔

3 / 12

بہترین ذکر ہے۔

4 / 12

قلبی ذکر سے مراد ہے۔

5 / 12

نصف شب کو کچھ نیند لینے کے بعد پڑھی جانے والی نماز ہے۔

6 / 12

تسبیح فاطمہؓ میں اللہ اکبر کہا جاتا ہے۔

7 / 12

تسبیح فاطمہؓ میں سبحان اللہ کہا جاتا ہے۔

8 / 12

تسبیح فاطمہؓ میں الحمد للہ کہا جاتا ہے۔

9 / 12

حضورﷺ کی عبادت بیان کی ہے۔

10 / 12

حضور اکرمﷺ کے لیے قیامت والے دن مقام محمود کس نماز کا صلہ ہوگا۔

11 / 12

ذکر کی افضل ترین شکل ہے۔

12 / 12

ذکر کی قسمیں ہیں۔

Your score is

The average score is 0%

0%

Ch 4 قرآن و حدیث Quran and Hadith

Islamiat 11th Ch 4 تعارف قرآن و حدیث (قرآن) MCQs

TCA Notes Islamiat 11th Ch 4 تعارف قرآن و حدیث (قرآن) MCQs/Quiz

You can prepare these MCQs/Quiz below before attempting.

1 / 58

قرآن لفظ کا مادہ ہے۔

2 / 58

ذکر سے مراد ہے۔

3 / 58

قرآن مجید کی سورتوں کی تعداد ہے۔

4 / 58

مکی سورتوں کی تعداد ہیں۔

5 / 58

مدنی سورتوں کی تعداد ہیں۔

6 / 58

قرآن مجید کے رکوع ہیں۔

7 / 58

قرآن مجید کی منازل ہیں۔

8 / 58

قرآن مجید کے نزول کی مدت ہے۔

9 / 58

قرآن مجید میں سجدوں کی تعداد ہے۔

10 / 58

قرآن مجید کو کتابی شکل دی گئی۔

11 / 58

آخری وحی کا نزول ہوا۔

12 / 58

پہلی وحی والی سورۃ ہے۔

13 / 58

آخری وحی والی آیت کس سورۃ میں ہے۔

14 / 58

کس سورۃ کے شروع میں بسم اللہ نہیں ہے۔

15 / 58

کس جنگ میں کئی حفاظ شہید ہوئے۔

16 / 58

پہلی وحی کی آیات تھیں۔

17 / 58

حضرت ابوبکرؓ کے دور خلافت میں کس نے قرآن جمع کرنے کی تجویز پیش کی۔

18 / 58

حضرت ابوبکرؓ نے کس کی سربراہی میں قرآن مجید جمع کرنے کی کمیٹی بنائی۔

19 / 58

حضرت عمرؓ نے اپنے دور خلافت میں مصحف صدیقی کو کس کے سپرد کیا۔

20 / 58

پہلی وحی نازل ہوئی۔

21 / 58

نبی کریمﷺ کا مدنی دور ہے۔

22 / 58

پہلی اسلامی ریاست قائم ہوئی۔

23 / 58

حضورﷺ نے مکہ میں تبلیغ کی۔

24 / 58

امت کو ایک قرآت پر جمع کیا۔

25 / 58

حضرت عثمانؓ نے اپنے دور خلافت میں بھی قرآن لکھنے کے لیے کس کی سربراہی میں کمیٹی قائم کی؟

26 / 58

حضرت عثمانؓ کے تیار کردہ نسخوں میں ایک نسخہ کس جگہ موجود ہے۔

27 / 58

قرآن مجید کی ترتیب ہے۔

28 / 58

قرآن مجید کی سب سے بڑی سورۃ ہے۔

29 / 58

قرآن مجید کی سب سے جھوٹی سورۃ ہے۔

30 / 58

قرآن مجید میں ہدایت کا پیغام ہے۔

31 / 58

سب آسمانی کتابوں کی بنیادی تعلیم تھی۔

32 / 58

مکی آیات عموما ہیں۔

33 / 58

مکی سورتوں میں زیادہ تر مخاطب ہیں۔

34 / 58

حضورﷺ نے آخری حج ادا کیا۔

35 / 58

اسلام قبول کرنے سے پہلے حضرت عمرؓ کیا کام کرتے تھے۔

36 / 58

مسیلمہ کذاب کس خلیفہ کے دور خلافت میں مارا گیا۔

37 / 58

حجتہ الوداع کے موقع پر نبی کریمﷺ کے ساتھ تقریبا لوگ تھے۔

38 / 58

حفاظت قرآن کا کام اپنے ذمہ لیا۔

39 / 58

وحی لکھنے والے صحابہ کرام کو کہتے ہیں۔

40 / 58

ام المومنین حضرت حفصہؓ بیٹی تھیں۔

41 / 58

حضرت عثمانؓ نے قرآن مجید کی مزید نقول تیار کروائیں۔

42 / 58

جامع اقرآن لقب ہے۔

43 / 58

حضرت عبد اللہ بن مسعودؓ نے کس سورت کی تلاوت سنائی۔

44 / 58

قرآنی آیات سے ماخوز قرآن مجید کے نام ہیں۔

45 / 58

حضور اکرمﷺ نے کس صحابی سے فرمائش کرکے قرآن مجید سنا۔

46 / 58

جو خلیفہ راشد تلاوت قرآن سن کر ایمان لائے۔

47 / 58

پہلی وحی کے بعد حضور اکرمﷺ اپنی کس بیوی کے پاس آئے۔

48 / 58

علامہ اقبال نے اپنی کس نظم میں مسلمانوں کی پستی اور ذلت کا ذکر کیا ہے۔

49 / 58

مکہ میں تیرہ سال گزارنے کے بعد حضور اکرمﷺ کو کہاں ہجرت کر جانے کا حکم دیا گیا؟

50 / 58

مسلمانوں کی کفار مکہ سے پہلی لڑائی ہوئی۔

51 / 58

اسلام کا آخری غزوہ ہے۔

52 / 58

آخری وحی کس موقع پر نازل ہوئی۔

53 / 58

جنگ یمامہ لڑی گئی۔

54 / 58

حضور اکرمﷺ نے آخری خطبہ دیا۔

55 / 58

آیت کا معنی ہے۔

56 / 58

سورت کا معنی ہے۔

57 / 58

نزول قرآن کے آغاز کے وقت نبی کریمﷺ کی عمر مبارک کتنی تھی۔

58 / 58

محفوظ الہامی کتاب ہے۔

Your score is

The average score is 0%

0%

Islamiat 11th Ch 4 تعارف قرآن و حدیث (حدیث) MCQs

TCA Notes Islamiat 11th Ch 4 تعارف قرآن و حدیث (حدیث) MCQs/Quiz

You can prepare these MCQs/Quiz below before attempting.

1 / 52

حدیث کا لفظی معنی ہیں۔

2 / 52

سنت کے لفظی معنی ہے۔

3 / 52

حضور اکرمﷺ کا قول اور فرمان کہلاتا ہے۔

4 / 52

حضور اکرمﷺ کے عمل کہلاتا ہے۔

5 / 52

صحابہ کریمؓ کا عمل جو آپﷺ ککے سامنے ہوا اور آپﷺ نے خاموشی اختیار کی کہلاتا ہے۔

6 / 52

وہ حدیث جس میں گفتگو کی نسبت اللہ کی طرف ہو، کہلاتی ہے۔

7 / 52

قرآن مجید کی قولی اور عملی تفسیر و تشریح ہے۔

8 / 52

حدیث کی اقسام ہیں۔

9 / 52

جس کی اطاعت کی مکمل ہدایت ہے۔

10 / 52

حضورﷺ کا حکم نہ ماننے پر کس نے ایک مسلمان کی گردن اڑا دی تھی۔

11 / 52

کتب احادیث میں کس کا صیحفہ بہت مشہور ہے۔

12 / 52

احادیث کی روایت میں کس کا نام بہت مشہور ہے۔

13 / 52

امام ابو جعفر بن حسن طوسی کا سن وفات ہے۔

14 / 52

حکومتی سطح پر کس نے اپنے دور میں حدیث پر کام شروع کروایا۔

15 / 52

امام بخاری کی کنیت تھی۔

16 / 52

امام بخاری نے وفات پائی۔

17 / 52

امام ابو داؤد نے وفات پائی۔

18 / 52

امام مسلم نے وفات پائی۔

19 / 52

امام نسائی نے وفات پائی۔

20 / 52

جمع و تدوین حدیث کے ادوار ہیں۔

21 / 52

موطا کے مصنف/موٓلف ہیں۔

22 / 52

"من لا یحضرہ الفقیھہ" کے مصنف / موٓلف ہے۔

23 / 52

"تہذیب الاحکام" کے مصنف / موٓلف کا نام ہے۔

24 / 52

صحیح بخاری کے مصنف / موٓلف کا نام ہے۔

25 / 52

کتاب "الآ ثار" لکھی ہے۔

26 / 52

حضرت ابوہریرہؓ کے شاگرہ کا نام ہے۔

27 / 52

صحیفہ ابوہریرہ حدیث کی کس کتاب میں مکمل محفوظ ہے۔

28 / 52

"سنن ابوداوۤد" کے مصنف / موٓلف ہیں۔

29 / 52

صحیفہ ابوہریرہ کے دو مخطوطے جو دو شہروں سے ملے ہیں۔

30 / 52

عصر حاضر کی تحقیقات نے کن بادشاہوں کے نام لکھے حضور اکرمﷺ کے خطوط ڈھونڈ نکالے ہیں۔

31 / 52

تدوین حدیث کا آغاز ہوا۔

32 / 52

فقہ جعفریہ کے نزدیک مستند ذخائر حدیث کی تعداد ہے۔

33 / 52

کس سن میں حضرت عمر بن عبد العزیزؒ نے سرکاری سطح پر احادیث کو جمع کرنے کا حکم دیا۔

34 / 52

امام مکحوال کا تعلق ہے۔

35 / 52

امام شعبی کا تعلق ہے۔

36 / 52

امام زہری کا تعلق ہے۔

37 / 52

"الآثار" تدوین حدیث کے کس دور میں لکھی گئی۔

38 / 52

حدیث کی کتاب "جامع" کے مصنف / موٓلف کا نام ہے۔

39 / 52

حدیث کی مشہور کتب صحاح ستہ لکھی گئیں۔

40 / 52

صحاح ستہ میں حدیث کی کتب شامل ہیں۔

41 / 52

فقہ جعفریہ کے نزدیک مستند ذخائر حدیث کہلاتے ہیں۔

42 / 52

"جامع ترمذی" کے مصنف / موٓلف ہیں۔

43 / 52

"سنن ابن ماجہ" کے مصنف / موٓلف کا نام ہے۔

44 / 52

"الکافی" کے مصنف / موٓلف ہیں۔

45 / 52

"سنن نسائی" کے مصنف / موٓلف ہیں۔

46 / 52

"الاستبصار" کے مصنف / موٓلف کا نام ہے۔

47 / 52

"صحیح مسلم" کے مصنف / موٓلف کا نام ہے۔

48 / 52

امام ابو جعفر محمد علی بن بابویہ قمی کا سن وفات ہے۔

49 / 52

امام ابو جعفر محمد بن یعقوب الکلینی کا سن وفات ہے۔

50 / 52

امام ابو عیسی محمد بن عیسی کا سن وفات ہے۔

51 / 52

امام ابن ماجہ کا سن وفات ہے۔

52 / 52

صحاح ستہ کتابیں ہیں۔

Your score is

The average score is 0%

0%

 

Intermediate Notes Islamiat Compulsory 11th انٹرمیڈیٹ نوٹس اسلامیات لازمی گیارہویں (11th)